Paper Genrater
مختصر سوالات
- سورۃ النباء کی وجہِ تسمیہ تحریر کریں۔
- سورۃ النباء میں خبر سے کیا مراد ہے؟
- سورۃ النباء کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
- قیامت پر یقین رکھنے والے کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟
- سورۃ النازعات کی وجہِ تسمیہ تحریر کریں۔
- سورۃ النازعات کا مرکزی مضمون تحریر کریں۔
- سورۃ النازعات کے مطابق قیامت کا بیان کیجیے۔
- فرعون نے کس چیز کا دعویٰ کیا تھا؟
- سورۃ عبس کی وجہِ تسمیہ تحریر کریں۔
- سورۃ عبس کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
- قرآنِ مجید سے کون فائدہ حاصل کر سکتا ہے؟
- قیامت کے دن نافرمانوں کے چہرے کیسے ہوں گے؟
- سورۃ التقویر کی وجہِ تسمیہ تحریر کریں۔
- سورۃ التقویر کا مضمون کیا ہے؟
- سورۃ التقویر میں قیامت کے دن کے مناظر کے بارے میں کیا ذکر آیا ہے؟
- سورۃ الانفطار کی وجہ تسمیہ تحریر کریں۔
- سورۃ الانفطار کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
- سورۃ الانفطار کے بارے میں ایک حدیث مبارک تحریر کریں۔
- سورۃ المطففین کی وجہِ تسمیہ تحریر کریں۔
- سورۃ المطففین کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
- سورۃ المطففین کے مطابق ناپ تول میں کمی کرنا کس چیز کی علامت ہے؟
- سورۃ الانشقاق کی وجہِ تسمیہ تحریر کریں۔
- سورۃ الانشقاق کا مرکزی مضمون تحریر کریں۔
- سورۃ الانشقاق کی فضیلت تحریر کریں۔
- سورۃ البروج کی وجہِ تسمیہ تحریر کریں۔
- سورۃ البروج کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
- سورۃ البروج کے مطابق قرآنِ مجید میں اچھے اور برے لوگوں کا تذکرہ کیوں ہے؟
- سورۃ الطارق کی وجہِ تسمیہ تحریر کریں۔
- سورۃ الطارق کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
- سورۃ الطارق کے مطابق قیامت کے دن کامیابی اور ناکامی کا فیصلہ کس بات پر ہوگا؟
- سورۃ الاعلیٰ کی وجہِ تسمیہ تحریر کریں۔
- سورۃ الاعلیٰ کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
- تسبیح کے کیا معنی ہیں؟
- سورۃ الغاشیہ کی وجہِ تسمیہ تحریر کریں۔
- سورۃ الغاشیہ کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
- سورۃ الغاشیہ میں دین کا کام کرنے والوں کو کیا بات سمجھائی گئی ہے؟
- سورۃ الفجر کی وجہِ تسمیہ تحریر کریں۔
- سورۃ الفجر کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
- سورۃ الفجر میں انسان کی کیا کمزوری بیان کی گئی ہے؟
- سورۃ البلد کی وجہِ تسمیہ تحریر کریں۔
- سورۃ البلد کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
- دنیا کی سب سے افضل مسجد کون سی ہے اور کہاں واقع ہے؟
- سورۃ الشمس کی وجہِ تسمیہ تحریر کریں۔
- سورۃ الشمس کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
- سورۃ الشمس میں کامیابی اور ناکامی کا کیا معیار بیان کیا گیا ہے؟
- سورۃ اللیل کی وجہِ تسمیہ تحریر کریں۔
- سورۃ اللیل کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
- سورۃ اللیل میں کس صحابی کی فضیلت کا ذکر آیا ہے؟
- سورۃ الضحیٰ کی وجہِ تسمیہ تحریر کریں۔
- سورۃ الضحیٰ کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
- سورۃ الضحیٰ میں کن لوگوں سے سختی نہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے؟
- سورۃ العلم نشرح کی وجہِ تسمیہ تحریر کریں۔
- سورۃ العلم نشرح کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
- سورۃ العلم نشرح میں کن کی شانِ مبارک بیان ہوئی ہے؟
- سورۃ التین کی وجہِ تسمیہ تحریر کیجئے۔
- سورۃ التین کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
- سورۃ التین کے شروع میں کن چار چیزوں کی قسم کھائی گئی ہے؟
- سورۃ العلق کی وجہِ تسمیہ تحریر کریں۔
- سورۃ العلق کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
- سورۃ العلق کے اہم موضوعات میں سے ایک تحریر کریں۔
- سورت القدر کی وجہ تسمیہ تحریر کیجئے؟
- سورت القدر کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
- شبِ قدر کیا ہے؟
- سورت البیّنہ کی وجہِ تسمیہ تحریر کیجئے
- سورت البیّنہ کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
- سورت البیّنہ کے مطابق بہترین مخلوق کا کیا انعام ہے؟
- سورت الزلزال کی وجہِ تسمیہ تحریر کیجئے
- سورت الزلزال کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
- سورت الزلزال کی ایک فضیلت تحریر کیجئے
- سورت العادیات کی وجہ تسمیہ تحریر کیجئے
- سورت العادیات کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
- گھوڑوں کے بارے میں حدیثِ نبوی ﷺ کا ترجمہ لکھیں
- سورت القاریہ کی وجہِ تسمیہ تحریر کیجئے
- سورت القاریہ کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
- سورت القاریہ کے مطابق قیامت کے دن نیک اعمال کرنے والوں کا کیا انعام ہوگا؟
- سورت التکاثر کی وجہِ تسمیہ تحریر کیجئے
- سورت التکاثر کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
- سورت التکاثر کے اہم مضامین میں سے ایک تحریر کیجئے
- سورت العصر کی وجہ تسمیہ ظاہر کیجئے
- سورت العصر کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
- سورت العصر کے مطابق ہماری سب سے قیمتی دولت کیا ہے؟
- سورة الحمزہ کی وجہ تسمیہ تحریر کیجئے
- سورة الحمزہ کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
- سورة الحمزہ کے مطابق انسان کی عظمت کس چیز میں ہے؟
- حضرت عبراہیم علیہ السلام کی ایک خصوصیت تحریر کیجئے
- حضرت عبراہیم علیہ السلام کو ابوالانبیاء یعنی انبیاء کرام صلی اللہ علیہ وسلم کا باپ کیوں کہا جاتا ہے
- حضرت عبراہیم علیہ السلام کے بیٹوں کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں
- زمزم کا چشمہ کس طرح جاری ہوا ہے
- حضرت عبراہیم علیہ السلام کی زندگی سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے
- حضرت داؤد علیہ السلام کی دو خوبیاں تحریر کریں۔
- حضرت داؤد علیہ السلام کے بارے میں ایک آیت مبارکہ لکھیں۔
- حضرت داؤد علیہ السلام کا ایک معجزہ تحریر کریں۔
- حضرت داؤد علیہ السلام رات کو کیسے نماز پڑھتے تھے؟
- حضرت داؤد علیہ السلام کے بیٹے کون تھے؟
- حضرت داؤد علیہ السلام کی دو خوبیاں تحریر کریں۔
- حضرت داؤد علیہ السلام کے بارے میں ایک آیت مبارکہ لکھیں۔
- حضرت داؤد علیہ السلام کا ایک معجزہ تحریر کریں۔
باب 1 - سورۃ النبأ
باب 2 - سورۃ النازعات
باب 3 - سورۃ عبس
باب 4 - سورۃ التکویر
باب 5 - سورۃ الانفطار
باب 6 - سورۃ المطففین
باب 7 - سورۃ الانشقاق
باب 8 - سورۃ البروج
باب 9 - سورۃ الطارق
باب 10 - سورۃ الاعلیٰ
باب 11 - سورۃ الغاشیہ
باب 12 - سورۃ الفجر
باب 13 - سورۃ البلد
باب 14 - سورۃ الشمس
باب 15 - سورۃ اللیل
باب 16 - سورۃ الضحیٰ
باب 17 - سورۃ الشرح
باب 18 - سورۃ التین
باب 19 - سورۃ العلق
باب 20 - سورۃ القدر
باب 21 - سورۃ البینہ
باب 22 - سورۃ الزلزال
باب 23 - سورۃ العادیات
باب 24 - سورۃ القارعہ
باب 25 - سورۃ التکاثر
باب 26 - سورۃ العصر
باب 27 - سورۃ الہمزہ
باب 28 - حضرت ابراہیمؑ
باب 29 - حضرت موسیٰؑ
باب 30 - حضرت داؤدؑ
طویل سوالات
- سورۃ النباء کا تعارف تحریر کریں۔
- سورۃ النباء کے بنیادی مقاصد اور اہم علمی نکات تحریر کریں۔
- سورۃ النازعات کا تعارف تحریر کریں۔
- سورۃ النازعات کے بنیادی مضامین اور اہم علمی نکات تحریر کریں۔
- سورۃ عبس کا شانِ نزول بیان کیجیے۔
- سورۃ عبس کا تعارف اور مضامین تحریر کریں۔
- سورۃ التقویر کی فضیلت اور مرکزی مضمون تحریر کریں۔
- سورۃ التقویر کے بنیادی مضامین اور اہم علمی نکات تحریر کریں۔
- سورۃ الانفطار کا تعارف اور مقصدِ نزول تحریر کریں۔
- سورۃ الانفطار کے معنی، دین، مضامین اور اہم علمی نکات تحریر کریں۔
- سورۃ المطففین کا تعارف اور مقصدِ نزول تحریر کریں۔
- سورۃ المطففین کے بنیادی مضامین اور اہم علمی نکات تحریر کریں۔
- سورۃ الانشقاق کا تعارف اور مقصدِ نزول تحریر کریں۔
- سورۃ الانشقاق کے بنیادی مظامین اور اہم علمی نکات تحریر کریں۔
- اصحابُ الاُخدود یعنی خندق والوں کا واقعہ اپنے الفاظ میں بیان کریں۔
- سورۃ البروج کے تاروں نے زمین پر روشنی کیسے ڈالی ہے؟
- سورۃ الطارق کا تعارف اور مقصدِ نزول تحریر کریں۔
- سورۃ الطارق کے بنیادی مضامین اور اہم عملی نکات تحریر کیجئے۔
- سورۃ الاعلیٰ کا تعارف اور مقصدِ نزول تحریر کریں۔
- سورۃ الاعلیٰ کے بنیادی مضامین اور اہم علمی نکات تحریر کیجئے۔
- سورۃ الغاشیہ کا تعارف اور مقصدِ نزول تحریر کریں۔
- سورۃ الغاشیہ کے بنیادی مضامین اور اہم علمی نکات تحریر کیجئے۔
- سورۃ الفجر کا تعارف اور مقصدِ نزول تحریر کریں۔
- سورۃ الفجر کے بنیادی مضامین اور اہم علمی نکات تحریر کیجئے۔
- سورۃ البلد کا تعارف اور مقصدِ نزول تحریر کریں۔
- سورۃ البلد کے بنیادی مضامین اور اہم علمی نکات تحریر کیجئے۔
- سورۃ الشمس کا تعارف اور مقصدِ نزول تحریر کریں۔
- سورۃ الشمس کے بنیادی مضامین اور اہم علمی نکات تحریر کیجئے۔
- سورۃ اللیل کا تعارف اور مقصدِ نزول تحریر کریں۔
- سورۃ اللیل کے بنیادی مضامین اور اہم علمی نکات تحریر کریں۔
- سورۃ الضحیٰ کا تعارف اور مقصدِ نزول تحریر کریں۔
- سورۃ الضحیٰ کے بنیادی مضامین اور اہم علمی نکات تحریر کریں۔
- سورۃ الم نشرح کا تعارف اور مقصدِ نزول تحریر کیجئے۔
- سورۃ الم نشرح کے بنیادی مضامین اور اہم علمی نقاط تحریر کیجئے۔
- سورۃ التین کا تعارف اور مقصدِ نزول تحریر کیجئے۔
- سورۃ التین کے بنیادی مزمین اور اہم علمی نکات تحریر کیجئے۔
- پہلی وحی کا واقعہ تحریر کیجئے؟
- سورة العلق کے تعارف اور مزمین پر روشنی ڈالیئے؟
- سورة القدر کا تعرف اور مقصدِ نزول تحریر کیجئے
- سورة القدر کے بنیادی مزامین اور اہم علمی نقاط تحریر کیجئے
- سورت البیّنہ کا تعارف اور مقصدِ نزول تحریر کیجئے
- سورت البیّنہ کے بنیادی مضامین اور اہم علمی نقاط تحریر کیجئے
- سورت الزلزال کا تعارف اور مقصدِ نزول تحریر کیجئے
- سورت الزلزال کے بنیادی مزامین اور اہم علمی نکات تحریر کیجئے
- سورت العادیات کا تعریف و مقصدِ نزول تحریر کیجئے
- سورت العادیات کے بنیادی مزامین اور اہم علمی نقاط تحریر کیجئے
- سورت القاریہ کا تعارف اور مقصدِ نزول تحریر کیجئے
- سورت القاریہ کے بنیادی مضامین اور اہم علمی نکات تحریر کیجئے
- سورت التکاثر کا تعارف اور مقصدِ نزول تحریر کیجئے
- سورت التکاثر کے بنیادی مضامین اور اہم علمی نکات تحریر کیجئے
- سورت العصر کا تعرف اور مقصد نزول تحریر کیجئے
- سورت العصر کے بنیادی مزمین اور اہم علمی نکات تحریر کیجئے
- سورة الحمزہ کا تعرف اور مقصد نزول تحریر کیجئے
- سورة الحمزہ کے بنیادی مزامین اور اہم علمی نقاط تحریر کیجئے
- حضرت ابراہیم علیہ السلام کا مقام و مرتبہ تحریر کیجئے
- حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زندگی کے اہم واقعات بیان کیجئے
- حضرت موسیٰ علیہ السلام کا مقام و مرتبہ بیان کریں۔
- حضرت موسیٰ علیہ السلام کی زندگی کے اہم واقعات بیان کریں۔
- حضرت داؤد علیہ السلام کا مقام و مرتبہ تحریر کیجئے۔
باب 1 - سورۃ النبأ
باب 2 - سورۃ النازعات
باب 3 - سورۃ عبس
باب 4 - سورۃ التکویر
باب 5 - سورۃ الانفطار
باب 6 - سورۃ المطففین
باب 7 - سورۃ الانشقاق
باب 8 - سورۃ البروج
باب 9 - سورۃ الطارق
باب 10 - سورۃ الاعلیٰ
باب 11 - سورۃ الغاشیہ
باب 12 - سورۃ الفجر
باب 13 - سورۃ البلد
باب 14 - سورۃ الشمس
باب 15 - سورۃ اللیل
باب 16 - سورۃ الضحیٰ
باب 17 - سورۃ الم نشرح
باب 18 - سورۃ التین
باب 19 - سورۃ العلق
باب 20 - سورۃ القدر
باب 21 - سورۃ البینہ
باب 22 - سورۃ الزلزال
باب 23 - سورۃ العادیات
باب 24 - سورۃ القارعہ
باب 25 - سورۃ التکاثر
باب 26 - سورۃ العصر
باب 27 - سورۃ الہمزہ
باب 28 - حضرت ابراہیمؑ
باب 29 - حضرت موسیٰؑ
باب 30 - حضرت داؤدؑ
📘 paper
طالب علم کا نام: ____________
تاریخ: ____________
رول نمبر: ____________
وقت: ____________
نصاب: ____________

No comments:
Post a Comment