اسلامیات
مختصر سوالات
- اللہ تعالیٰ پر ایمان سے کیا مراد ہے؟
- عقیدہ توحید سے کیا مراد ہے؟
- عقیدہ توحید کے بارے میں ایک آیت کا ترجمہ لکھیں؟
- عقیدہ توحید کے بارے میں ایک حدیث کا ترجمہ لکھیں؟
- قرآنِ مجید میں سب سے زیادہ زور کس عقیدے پر دیا گیا ہے؟
- عبادت کا کیا مفہوم ہے؟
- اللہ تعالیٰ نے انسان اور جنوں کو کس مقصد کے لئے پیدا کیا ہے؟
- عبادت کی اہمیت پر ایک قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیں۔
- فرض، سنت اور نفل میں کیا فرق ہے؟
- احسان سے کیا مراد ہے؟
- عبادات کا کیا مفہوم ہے؟
- اللہ تعالیٰ نے انسان اور جنوں کو کس مقصد کے لئے پیدا کیا؟
- عبادات کی اہمیت پر ایک قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیں۔
- فرض، سنت اور نفل میں کیا فرق ہے؟
- احسان سے کیا مراد ہے؟
- طہارت اور پاکیزگی کے بارے میں اسلامی تعلیمات کیا ہیں؟
- کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کا کیا طریقہ ہے؟
- طہارت اور پاکیزگی کے بارے میں ایک حدیث مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔
- وضو کی ایک فضیلت تحریر کریں۔
- طہارت اور پاکیزگی کے بارے میں ایک آیت مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔
- نماز سے کیا مراد ہے؟
- نماز کی فضیلت پر ایک آیتِ مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔
- نماز کی فضیلت پر ایک حدیثِ مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔
- قیامت کے دن سب سے پہلے کس عمل کا حساب لیا جائے گا؟
- نماز کے دو فائدے تحریر کریں۔
- قرآن مجید کے مطابق کس مسجد کی بنیاد تقویٰ پر ہے؟
- ہجرتِ مدینہ کا فوری فائدہ کیا ہوا؟
- معاخاتِ مدینہ سے کیا مراد ہے؟
- مدینہ منورہ میں مسجد کی تعمیر کیوں ضروری تھی؟
- نبی کریم ﷺ نے پہلا جمعہ کہاں ادا فرمایا؟
- قرآنِ مجید میں کس وجہ سے انصار کی تعریف کی گئی؟
- میثاقِ مدینہ میں اخراجات کی ذمہ داری کس پر ڈالی گئی؟
- میثاقِ مدینہ کی روشنی میں بیرونی حملے کی صورت میں کیا طے پایا؟
- ظہر کی نماز کی کس رکعت میں تحویلِ قبلہ کا حکم نازل ہوا؟
- تحویلِ قبلہ سے کیا مراد ہے؟
- جہاد کا کیا معنی ہے؟
- جہاد کی ایک فضیلت تحریر کریں۔
- غزوہ بدر میں مسلمانوں کے پاس کتنے اونٹ اور گھوڑے تھے؟
- غزوہ بدر کے قیدیوں کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟
- غزوہ بدر کے نتائج میں سے کوئی دو لکھیں۔
- غزوۂ احد کب اور کہاں پیش آیا؟
- غزوۂ احد کا سبب کیا تھا؟
- غزوۂ احد میں منافقین کا کیا کردار تھا؟
- غزوۂ احد میں خواتین نے کیا خدمت کی؟
- غزوۂ احد کا کیا نتیجہ نکلا؟
- نبی کریم ﷺ سے محبت کی کیا فضیلت ہے؟
- اطاعتِ رسول ﷺ کے بارے میں ایک آیتِ مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔
- اطاعتِ رسول ﷺ کے بارے میں ایک حدیث کا ترجمہ لکھیں۔
- نبی کریم ﷺ سے محبت کا اظہار کیسے کیا جاسکتا ہے؟
- صحابہ کرام کے عظیم مقام و مرتبہ کی سب سے بڑی وجہ کیا تھی؟
- حضرت محمد ﷺ نومولود بچوں پر کس طرح شفقت کا معاملہ فرماتے تھے؟
- حضرت عثمان غنیؓ کی فضیلت میں ایک حدیثِ نبوی لکھیں۔
- نبی کریم ﷺ حضرت عبداللہ بن جعفرؓ پر کس طرح شفقت فرماتے تھے؟
- بیٹیوں کی تربیت اور پرورش کی فضیلت پر ایک حدیثِ مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔
- حضور اکرم ﷺ کی صاحبزادیوں میں سے کسی دو کے نام لکھیں۔
- وعدہ پورا کرنے سے کیا مراد ہے؟
- وعدہ پورا کرنے کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟
- وعدہ پورا کرنے کی اہمیت پر ایک آیت مبارکہ کا ترجمہ لکھیں؟
- وعدہ پورا کرنے کی اہمیت پر ایک حدیث مبارکہ کا ترجمہ لکھیں؟
- منافق کی تین نشانیاں کون سی ہیں؟
- مشاورت کے کیا معنی ہے؟
- مشاورت کی اہمیت پر ایک آیت مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔
- مشاورت کی اہمیت پر ایک حدیث مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔
- مشورہ کیسے کرنا چاہیے؟
- مشاورت کے کوئی سے دو فوائد تحریر کریں۔
- صبر و تحمل کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- حضور ﷺ کے صبر و تحمل کی ایک مثال دیں۔
- صبر و تحمل سے متعلق ایک حدیث نبوی کا ترجمہ لکھیں۔
- تمام انبیاء اکرام علیہ السلام صاحبِ صبر کیوں تھے اور انہیں سب سے زیادہ تکالیف کیوں پہنچیں؟
- اہلِ طائف کے ظلم و ستم پر پہاڑوں کے فرشتے نے حضور ﷺ سے کیا عرض کیا؟
- راستوں اور عوامی مقامات کے بارے میں شریعت کی کیا تعلیم ہے؟
- راستوں کے حق کے بارے میں ایک حدیث مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔
- سفر یا سیڑھی چڑھتے وقت کن اصولوں کا خیال رکھنا چاہئے؟
- حدیث نبوی ﷺ کے مطابق ایمان کے کتنے شعبے ہیں؟
- سبحان اللہ کے کیا معنی ہیں؟
- چوری کسے کہتے ہیں؟
- چوری کی مذمت میں حدیثِ مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔
- غصب سے کیا مراد ہے؟
- چوری کرنے کا کوئی ایک نقصان بیان کریں۔
- نقضِ عہد کسے کہتے ہیں؟
- حقوقِ والدین سے کیا مراد ہے؟
- والدین کے حقوق کے بارے میں ایک حدیثِ مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔
- والدین کے دو حقوق تحریر کریں۔
- بہن بھائیوں کے حقوق کے بارے میں ایک حدیثِ مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔
- رشتہ دار کو صدقہ دینے کا کتنا ثواب ہے؟
- رفاہِ عامہ سے کیا مراد ہے؟
- رفاہِ عامہ کی اہمیت کے بارے میں ایک آیتِ مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔
- رفاہِ عامہ کی اہمیت کے بارے میں ایک حدیثِ مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔
- حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حوالے سے رفاہِ عامہ پر سوال ہے۔
- رفاہِ عامہ کی کوئی سی تین صورتیں لکھیں۔
- امّہات المؤمنین کن ہستیوں کو کہا جاتا ہے؟
- دَس نبوی کو عامُ الحزن کیوں کہا جاتا ہے؟
- حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی ایک فضیلت تحریر کریں۔
- حضرت سودہ رضی اللہ عنہا کی سخاوت کا ایک واقعہ لکھیں۔
- حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی وفات کب ہوئی؟
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی چار صاحبزادیاں اور ان کی والدہ ماجدہ کا نام لکھیں۔
- حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا کو کون کون سی ہجرت کا اعزاز حاصل ہوا؟
- حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو ذوالنورین کیوں کہا جاتا ہے؟
- حضرت سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی وفات کب ہوئی؟
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی کنیت ابوالقاسم کیوں ہے؟
- حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء کا مختصر تعارف لکھیں۔
- تسبیحاتِ فاطمہ سے کیا مراد ہے؟
- حضرت سیدہ فاطمہ نے اونٹوں کی زکوة کا نصاب پوچھنے والے سے کیا فرمایا؟
- رسول ﷺ نے حضرت سیدہ فاطمہ کو کیا خوشخبری دی؟
- حضرت سیدہ فاطمہ کا وصال کب ہوا؟
- حضرت طلحہ بن عبیداللہ کی ایک خصوصیت تحریر کریں۔
- فتح مکہ کے موقع پر حضرت زبیر بن عوام کو کیا اعزاز ملا؟
- حضرت سعد بن ابی وقاص کی ایک خصوصیت لکھیں۔
- حضرت ابو عبیدہ بن جراح کی سخاوت کا کیا عالم تھا؟
- حضرت عبدالرحمن بن عوف کی ایک خصوصیت لکھیں۔
- توصوف سے کیا مراد ہے؟
- حضرت حسن بصری کہاں کے رہنے والے تھے؟
- حضرت عبداللہ شاہ غازی کا مزار کہاں ہے؟
- حضرت یعزید بستامی کی ایک خصوصیت تحریر کریں؟
- حضرت جنید بغدادی کو اللہ تعالیٰ نے کس مقام سے نوازا تھا؟
- علماء مفکرین کِن شخصیات کو کہا جاتا ہے؟
- حضرت امام جعفر صادق کے دادا کا کیا نام ہے؟
- حضرت امام ابو حنیفہ کا اصل نام کیا ہے؟
- حضرت امام ابو حنیفہ کے ایک استاد محترم کا نام لکھیں۔
- حضرت امام مالک کی کیا خواہش تھی؟
- مسلمان فاتحین کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
- حضرت خالد بن ولید کے قبولِ اسلام کے موقع پر رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا؟
- جنگِ موتہ میں مسلمانوں کے کون سے سپاہ سالار شہید ہوئے؟
- حضرت خالد بن ولید کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا کوئی واقعہ لکھیں۔
- حضرت خالد بن ولید کی وفات کب اور کہاں ہوئی؟
- شجرکاری کے بارے میں حدیث مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔
- ماحول کو صاف رکھنے کے دو فائدے تحریر کریں۔
- ماحول کسے کہتے ہیں؟
- صفائی و ستھرائی کے بارے میں حدیث مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔
- صفائی و ستھرائی کے بارے میں ایک حدیث مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔
- ہر جانور کا کوئی فائدہ ہے یا کچھ جانور کا؟
- دو پرندے کی پریشانی دے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا؟
- نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے چونٹیوں کے بل میں آگ لگانے والے سے کیا فرمایا؟
- پیاسے کتے کو پانی پلانے والے کو کیا انعام ملا؟
- ہمیں بے زبان جانوروں کا خیال کیسے رکھنا چاہئے؟
باب 1
باب 2
باب 3
باب4
باب 5
باب 6
باب 7
باب 8
باب 9
باب 10
باب 11
باب 12
باب 13
باب 14
باب 15
باب 16
باب 17
باب 18
باب 19
باب 20
باب 21
باب 22
باب 23
باب 24
باب 25
باب 26
باب 28
طویل سوالات
- عقیدہ توحید کی اہمیت بیان کریں۔
- عملی زندگی پر عقیدہ توحید کے اثرات تحریر کریں۔
- عقیدۂ رسالت کو تفصیل سے بیان کریں۔
- نبی کریم ﷺ کی خصوصیات بیان کریں۔
- عبادات کی اسلام میں اہمیت پر روشنی ڈالیں۔
- عبادات میں حالتِ انسان سے کیا مراد ہے؟
- احسان، اخلاص اور خشوع و خضوع کی وضاحت کریں۔
- اسلامی تعلیمات کی روشنی میں صفائی سترائی کی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔
- ہمیں صاف ستھرا رہنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
- صحت مند اور تندرست رہنے کے لیے کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟
- نماز کی اہمیت اور فضیلت بیان کریں۔
- نماز کے معاشرتی، جسمانی اور روحانی فوائد لکھیں۔
- مدینہ منورہ کے لوگوں نے حضور ﷺ کا کیسے استقبال کیا؟
- ریاستِ مدینہ کے قیام کے مواقع کی کیا اہمیت ہے؟
- مسجدِ نبوی اور صُفّہ کی درسگاہ کا تعارف اور اہمیت بیان کریں؟
- میثاقِ مدینہ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
- تحویلِ قبلہ پر نوٹ لکھیں۔
- میثاقِ مدینہ کی دفعات تحریر کریں۔
- جہاد کا معنی، مفہوم اور اسلام میں جہاد کا تصور لکھیں۔
- غزوہ بدر پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
- غزوہ اُحد کے اسباب اور دونوں لشکروں کی جنگی تیاریوں پر نوٹ لکھیں۔
- غزوہ اُحد کے واقعات اور نتائج پر روشنی ڈالیں۔
- نبی کریم ﷺ سے محبت کے فضائل تحریر کریں۔
- اطاعتِ رسول ﷺ سے کیا مراد ہے؟ تفصیلی نوٹ لکھیں۔
- نبی کریم ﷺ اپنے ننھے بچوں سے کس طرح محبت فرماتے تھے؟
- حضور ﷺ اپنی بیٹیوں سے کس طرح محبت کا اظہار فرماتے تھے؟
- ایفائے عہد کے معنی اور اہمیت پر روشنی ڈالیں۔
- سیرتِ طیبہ سے ایفائے عہد کی مثال بیان کیجئے۔
- مشاورت کے کیا معنی ہے؟
- مشاورت کی اہمیت پر ایک آیت مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔
- مشاورت کی اہمیت پر ایک حدیث مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔
- مشورہ کیسے کرنا چاہیے؟
- مشاورت کے کوئی سے دو فوائد تحریر کریں۔
- اسوۂ حسنہ کی روشنی میں صبر و تحمل پر نوٹ لکھیں۔
- صبر کے فوائد اور بے صبری کے نقصانات بیان کریں۔
- اسلامی تعلیمات میں راستوں کے بارے میں کیا ہدایات دی گئی ہیں؟
- راستہ چلنے کے آداب تحریر کریں۔
- چوری کرنے اور دھوکہ دینے کے تذکرے کے حوالے سے قرآن و سنت کی تعلیم بیان کریں۔
- نقضہ کسے کہتے ہیں اور اس کے شرعی احکام کیا ہیں؟
- والدین کے حقوق بیان کریں۔
- بہن بھائیوں کے حقوق بیان کریں۔
- رشتہ داروں کے حقوق بیان کریں۔
- احسان کا مفہوم اور اس کی اہمیت بیان کریں۔
- اسوۂ حسنہ کی روشنی میں احسان پر نوٹ لکھیں۔
- اسلامی تعلیمات کی روشنی میں رفاہِ عامہ کی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔
- رفاہِ عامہ کی مختلف صورتیں بیان کریں۔
- حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی شخصیت پر نوٹ لکھیں۔
- حضرت سودہ رضی اللہ عنہا کا تعارف تحریر کریں۔
- حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی شخصیت پر روشنی ڈالیں۔
- حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء کی دینی خدمات پر نوٹ لکھیں۔
- حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء کی گھریلو زندگی پر روشنی ڈالیں۔
- حضرت ابو عبیدہ بن جراح کا تعارف پیش کیجئے۔
- حضرت سعد بن ابی وقاص کی شخصیت پر نوٹ لکھیں۔
- حضرت عبدالرحمن بن عوف کا تعارف پیش کیجئے۔
- حضرت حسن بصری کا تعارف پیش کیجئے۔
- حضرت یزید بستامی کی شخصیت پر نوٹ لکھیں۔
- حضرت جنید بغدادی کا تعارف پیش کیجئے۔
- حضرت امام جعفر صادق کا تعارف پیش کیجئے۔
- حضرت امام ابو حنیفہ پر نوٹ لکھیں۔
- حضرت امام مالک کا تعارف پیش کیجئے۔
- حضرت خالد بن ولید کا تعارف تحریر کریں۔
- حضرت خالد بن ولید کے کارناموں پر روشنی ڈالیں۔
- ماحول کی آلودگی سے بچانے کی فضیلت اسلامی تعلیمات کی روشنی میں تحریر کریں۔
- شجرکاری کے بارے میں ہمارا دین ہمیں کیا تلقین کرتا ہے؟
- ماحول کو آلودگی سے بچانے کے فائدے لکھیں۔
- قرآن مجید اور حدیث نبوی کی روشنی میں جانوروں کے حقوق تحریر کریں۔
- سیرت طیبہ سے جانوروں کے ساتھ حسن سلوک کے واقعات تحریر کریں۔
باب 1
باب 2
باب 3
باب 4
باب 5
باب 6
باب 7
باب 8
باب 9
باب 10
باب 11
باب 12
باب 13
باب 14
باب 15
باب 16
باب 17
باب 18
باب 19
باب 20
باب 21
-
li> حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اولادِ اطہار کا تعارف تحریر کریں۔
No comments:
Post a Comment