ترجمۂ القرآن
مختصر سوالات
- سورۃ الفاتحہ کی ایک فضیلت تحریر کریں۔
- سورۃ الفاتحہ کا مرکزی خیال کیا ہے؟
- سبع مثانی کا کیا معنی ہے؟
- اللہ تعالیٰ کن لوگوں پر انعام فرماتے ہیں؟
- قرآن مجید کی سب سے زیادہ فضیلت والی پہلی سورت کون سی ہے؟
- ابرہہ کا اعلان سن کر عرب کے لوگوں نے کیا کہا؟
- ابرہہ نے بڑا لشکر تیار کر کے کہاں کا رخ کیا؟
- پرندوں کے کنکر برسانے سے لشکر کی کیا حالت ہوئی؟
- ابرہہ کی عبرتناک موت کا واقعہ بیان کریں۔
- اصحابِ فیل کے واقعے سے پورے عرب پر کیا اثر پڑا؟
- سورۃ الفیل کے مطالعے سے کیا معلوم ہوتا ہے؟
- ہمیں کس کی طاقت پر مکمل یقین رکھنا چاہیے؟
- سورۃ الفیل کے دوسرے آدھے حصے کا ترجمہ لکھیں۔
- بیت اللہ شریف پہنچ کر ہاتھی کا ردِ عمل کیا تھا؟
- اللہ تعالیٰ نے اس واقعہ کو قرآنِ مجید میں کیوں بیان فرمایا ہے؟
- سورۃ الفیل کو یہ نام کیوں دیا گیا ہے؟
- سورۃ الفیل کا مرکزی خیال کیا ہے؟
- ابراہیٰ نے قلیصہ بنا کر لوگوں میں کیا اعلان کیا تھا؟
- اللہ تعالیٰ نے ابراہیٰ کے لشکر کو کیسے ہلاک کیا؟
- اصحاب الفیل کن لوگوں کو کہا جاتا ہے؟
- ابرہہ کا اعلان سن کر عرب کے لوگوں نے کیا کہا؟
- ابرہہ نے بڑا لشکر تیار کر کے کہاں کا رخ کیا؟
- پرندوں کے کنکر برسانے سے لشکر کی کیا حالت ہوئی؟
- ابرہہ کی عبرتناک موت کا واقعہ بیان کریں۔
- اصحابِ فیل کے واقعے سے پورے عرب پر کیا اثر پڑا؟
- سورۃ الفیل کے مطالعے سے کیا معلوم ہوتا ہے؟
- ہمیں کس کی طاقت پر مکمل یقین رکھنا چاہیے؟
- سورۃ الفیل کے دوسرے آدھے حصے کا ترجمہ لکھیں۔
- بیت اللہ شریف پہنچ کر ہاتھی کا ردِ عمل کیا تھا؟
- اللہ تعالیٰ نے اس واقعہ کو قرآنِ مجید میں کیوں بیان فرمایا ہے؟
- قبیلہِ قریش کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
- سورۃ قریش کا مرکزی خیال کیا ہے؟
- قریش مکہ کو اللہ تعالیٰ نے کون کونسی نعمتیں عطا فرمائی تھیں؟
- قریش کے لوگ کس پیغمبر کی اولاد میں سے ہیں؟
- اللہ تعالیٰ نے قریش کو کس چیز سے حفاظت عطا فرمائی؟
- قریش پر اللہ تعالیٰ کے احسانات کا ذکر کیوں کیا گیا ہے؟
- اللہ تعالیٰ نے کون سی سرگرمیاں قریش کے ہاتھ میں دے رکھی تھیں؟
- قریش کے لوگ سردی اور گرمی کے موسم میں کس طرف سفر کرتے تھے؟
- سورۃ قریش کے مطالعہ سے کیا معلوم ہوتا ہے؟
- سورۃ قریش مکی ہے یا مدنی؟
- سورۃ قریش میں کتنے رکوع ہیں؟
- آپ ﷺ کا قبیلہ قریش کی کس شاخ سے تعلق رکھتا تھا؟
- قریش کے تجارتی قافلے لوٹ مار سے کیوں محفوظ رہتے تھے؟
- معون کے کیا معنی ہیں؟
- سورۃ المعون کا مرکزی خیال لکھیں۔
- آخرت کو جھٹلانے والے نیکی کس ارادے سے کرتے ہیں؟
- بری عادتوں کا کیا نقصان ہوتا ہے؟
- آخرت کو جھٹلانے والوں کا عبادت کے بارے میں کیا رویہ ہوتا ہے؟
- آخرت کا انکار کرنے سے انسان کے کردار میں کون سی خرابیاں پیدا ہوتی ہیں؟
- نیکی جانا کیوں ہو جاتی ہے؟
- الماعون کا معنی کیا ہے؟
- زکٰوة کس پر فرض کی گئی ہے؟
- انسان کو زندگی میں ہمیشہ کیسی عادت اپنانی چاہیے؟
- سورۃ الماعون کے مطالعے سے ہمیں کیا معلوم ہوتا ہے؟
- سورۃ الماعون کی چوتھی اور پانچویں آیت کا ترجمہ لکھیں۔
- سورۃ الماعون کے مطابق آخرت کے دن کو جھٹلانے والے میں کون سی خرابیاں پیدا ہوتی ہیں؟
- آخرت کا انکار کرنے والا غریبوں کی مدد کرتا ہے؟
- منافق کس طرح اللہ کی عبادت کرتے ہیں؟
- سورۃ الکوثر کا موضوع بیان کریں۔
- سورۃ الکوثر کس موقع پر نازل ہوئی؟
- سورۃ الکوثر میں کن دو کاموں کے کرنے کا حکم دیا گیا ہے؟
- سورۃ الکوثر کی وجہ تسمیہ تحریر کریں۔
- اللہ تعالیٰ نے سورۃ الکوثر میں کیے گئے وعدے کو کیسے پورا فرمایا؟
- سورۃ الکافرون کب نازل ہوئی؟
- سورۃ الکافرون کا مرکزی خیال لکھیں؟
- سورۃ الکافرون میں کس چیز کا صاف انکار کیا گیا ہے؟
- سورۃ الکافرون کا یہ نام کیوں رکھا گیا ہے؟
- تمام انبیاء کرام نے کس چیز کو سب سے بڑا گناہ قرار دیا؟
- سورۃ الکافرون میں کافروں کو کیا پیغام دیا گیا ہے؟
- صحابہ کرامؓ نے نبی کریم ﷺ سے کیا درخواست کی؟
- کافر کیوں مایوس ہوئے؟
- سورۃ الکافرون میں دوٹوک الفاظ میں کیا فرمایا گیا ہے؟
- قرآنِ مجید کی دوسری آیات سے کیا بات معلوم ہوتی ہے؟
- سورۃ الکافرون کے مطالعے سے کیا معلوم ہوتا ہے؟
- سورۃ الکافرون کی تیسری اور چوتھی آیات کا ترجمہ لکھیں۔
- کیا کفار کے ساتھ شریعت کی حدود میں میل جول رکھا جا سکتا ہے؟
- اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور کی عبادت کرنا کیا کہلاتا ہے؟
- سورۃ الکافرون میں کتنے رکوع ہیں؟
- سورۃ النصر کہاں نازل ہوئی؟
- سورۃ النصر کا مرکزی خیال کیا ہے؟
- سورۃ النصر میں نبی کریم ﷺ کو کن دو کاموں کا حکم دیا گیا ہے؟
- سورۃ النصر کی کوئی ایک خصوصیت تحریر کریں۔
- سورۃ النصر کے مطابق اللہ تعالیٰ نے کس سے مدد کا وعدہ فرمایا؟
- نبی کریم ﷺ نماز میں صرف کون سی دعا کرتے تھے؟
- پہلی اور آخری مکمل نازل ہونے والی سورتوں کے نام لکھیں۔
- کس دین میں لوگ بڑی تعداد میں داخل ہوگئے؟
- نبی کریم ﷺ کا عظیم مشن کیا تھا؟
- مسلمانوں کو احسان کے ساتھ کیا کرنا چاہیے تھا؟
- پوری نازل ہونے والی آخری سورت کون سی ہے؟
- اس سورت میں کس طرح کے غالب ہونے کا ذکر ہے؟
- حضرت محمد ﷺ کی صفتِ معصومیت تحریر کریں۔
- ابو لہب کون تھا؟
- امِ جمیل کی مذمت کیوں کی گئی؟
- سورۃ اللہب کا مرکزی خیال کیا ہے؟
- سورۃ اللہب کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
- سورۃ اللہب کے مطابق کون لوگ عبرت کا نشان بنیں گے؟
- سورۃ اللہب میں ابو لہب کے کس چیز میں داخل ہونے کا ذکر ہے؟
- آپ ﷺ کی بات سننے کے بعد ابو لہب نے کیا کہا؟
- کس سورت میں ابو لہب اور اس کی بیوی اُمّ جمیل کا ذکر کیا گیا ہے؟
- اللہ تعالیٰ نے ابو لہب اور اس کی بیوی کو کیا خبر سنائی؟
- سورۃ اللہب کے مطالعہ سے کیا بات معلوم ہوتی ہے؟
- سورۃ اللہب کا دوسرا نام کیا ہے؟
- حضور ﷺ تبلیغ کے لیے کہاں تشریف لے گئے؟
- حضور ﷺ کو کوہِ صفا پر کیا فرمایا گیا؟
- سورۃ الاخلاص کی ایک فضیلت تحریر کریں۔
- سورۃ الاخلاص کا مرکزی خیال کیا ہے؟
- سورۃ الاخلاص میں توحید کا تعارف کیسے کرایا گیا؟
- سورۃ الاخلاص کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
- سورۃ الاخلاص میں کن لوگوں کے عقیدے کو غلط قرار دیا گیا؟
- آپ خطبِ نماز میں کون سی صورتِ تلاوت فرمایا کرتے تھے؟
- سورۃ الاخلاص کی فضیلت کے بارے میں حدیثِ مبارکہ لکھیں۔
- کافروں نے آپ ﷺ سے سورۃ الاخلاص کے بارے میں کیا پوچھا؟
- اللہ تعالیٰ کے بارے میں ہمارا کیا عقیدہ ہونا چاہیے؟
- کُن کے معنی لکھیں۔
- سورۃ الاخلاص مکی صورت ہے یا مدنی؟
- سورۃ الاخلاص نے کیا ثابت کیا ہے؟
- آپ ﷺ نمازوں میں کون سی سورۃ کی تلاوت فرمایا کرتے تھے؟
- سورۃ الاخلاص کب نازل ہوئی؟
- مخلوق کی تمام ضرورتیں کون پورا کر سکتا ہے؟
- ترجمہ کیجئے: "اللّٰہُ الصَّمَد"
- ترجمہ کیجئے: "وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ"
- قرآن مجید کی آخری دو سورتوں کو معوذتین کیوں کہا جاتا ہے؟
- معوذتین کا مرکزی خیال کیا ہے؟
- سورۃ الفلق میں کن چیزوں سے پناہ مانگی گئی ہے؟
- سب سے بڑی طاقت کس کی ہے؟
- سورۃ الناس میں کن چیزوں سے پناہ مانگی گئی ہے؟
- قرآن کی آخری دو سورتوں کو "معوذتین" کیوں کہا جاتا ہے؟
- معوذتین کا منطقی خیال لکھیں۔
- سورۃ الفلق میں کن چیزوں سے پناہ مانگی گئی ہے؟
- سب سے بڑی طاقت کس کی ہے؟
- سورۃ الفلق کی اہمیت کے بارے میں حدیثِ مبارکہ لکھیں۔
- ہر مومن کا کیا عقیدہ ہے؟
- سورۃ الفلق میں کتنی آیات ہیں؟
- "اعوذ" کے معنی کیا ہیں؟
- "نفع و نقصان" کے معنی لکھیں۔
- ہر نفع و نقصان کس کے ہاتھ میں ہے؟
- کیا اللہ تعالیٰ کی مرضی کے بغیر کوئی کسی کا نفع یا نقصان پہنچا سکتا ہے؟
- سورۃ الفلق کی تمام آفات سے بچنے کا اصل ذریعہ کون سا ہے؟
- سورۃ الناس میں کن چیزوں سے پناہ مانگی گئی ہے؟
- سورۃ الناس میں کتنی آیات ہیں؟
- ہر مومن کا کیا عقیدہ ہے؟
- دونوں سورتوں کی تمام آفات سے بچنے کا اصل ذریعہ کون سا ہے؟
- "اعوذ" کے معنی کیا ہیں؟
- "نفع و نقصان" کے معنی لکھیں۔
- ہر نفع و نقصان کس کے ہاتھ میں ہے؟
- کیا اللہ تعالیٰ کی مرضی کے بغیر کوئی کسی کا نفع یا نقصان پہنچا سکتا ہے؟
- حضرت آدم علیہ السلام کا لقب کیا ہے؟
- اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم کو پیدا کرنے سے پہلے فرشتوں سے کیا فرمایا؟
- ابلیس نے سجدے سے انکار کیوں کیا؟
- حضرت آدم اور حضرت حوا علیہما السلام نے اللہ تعالیٰ سے کیا دعا مانگی؟
- ہمیں شیطان کے شر سے بچنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
- کس نبی سے انسانی نسل کا آغاز ہوا ہے؟
- حضرت پرشتوں کے سوال کے جواب میں اللہ تعالیٰ نے کیا فرمایا؟
- سب چیزوں کے نام کس نے بتائے؟
- اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو کس لحاظ سے فضیلت عطا فرمائی؟
- کس نے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ نہ کیا؟
- ابلیس کن میں سے تھا؟
- اللہ تعالیٰ نے ابلیس کو کیا کہہ کر نکالا؟
- شیطان نے حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوّا علیہا السلام سے کیا کہا؟
- ہمارا دشمن کون ہے اور وہ کیا کرتا ہے؟
- کون لوگ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے دور ہو جاتے ہیں؟
- اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوّا علیہا السلام کو کہاں رکھا؟
- ہمیں شیطانی وسوسوں سے بچنے کے لئے کیا کرنا چاہئے؟
- حضرت نوح علیہ السلام کون تھے؟
- حضرت نوح علیہ السلام نے کتنے سال اپنی قوم کی تبلیغ کی؟
- حضرت نوح علیہ السلام نے کشتی کیوں بنائی؟
- حضرت نوح علیہ السلام کی قوم پر کس طرح طوفان آیا؟
- حضرت نوح علیہ السلام کو آدمِ ثانی کیوں کہا جاتا ہے؟
- حضرت نوح علیہ السلام کو کس قوم کی طرف بھیجا گیا؟
- حضرت نوح علیہ السلام نے اپنی قوم کو کیا دعوت دی؟
- حضرت نوح علیہ السلام کی قوم نے آپ کے ساتھ کیسا سلوک کیا؟
- حضرت نوح علیہ السلام نے اپنی قوم سے کیا فرمایا؟
- حضرت نوح علیہ السلام نے کن چیزوں سے کشتی بنانا شروع کی؟
- اللہ تعالیٰ نے کیسے پانی برسانے سے روکا؟
- لوگوں نے اللہ تعالیٰ کا شکر کس طرح ادا کیا؟
- حضرت نوح علیہ السلام کی زندگی سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟
- حضرت نوح علیہ السلام نے اپنی قوم کو کس بات سے منع فرمایا؟
- حضرت نوح علیہ السلام نے اپنے بیٹے کو کیا کہہ کر آواز دی؟
- حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے نے کیا جواب دیا؟
- قومِ عاد کا مختصر تعریف تحریر کریں
- حضرت ہود علیہ السلام نے اپنی قوم کو کیا سمجھایا؟
- قومِ عاد پر کس طرح عذاب آیا؟
- قومِ عاد پر عذاب کیوں آیا؟
- قومِ عاد کے واقعے میں ہمارے لیے کیا سبق ہے؟
- حضرت ہود علیہ السلام کی قوم کا کیا نام تھا؟
- قومِ عاد کس علاقے میں آباد تھی؟
- قومِ عاد میں کیا برائیاں تھیں؟
- اللہ تعالیٰ نے قومِ عاد کے بارے میں کیا فرمایا؟
- اللہ تعالیٰ نے کن لوگوں کو عذاب سے بچایا؟
- قومِ عاد کے واقعے میں ہمارے لیے کیا سبق ہے؟
- حضرت صالح علیہ السلام کا تعلق کس قبیلے سے تھا؟
- قوم ثمود کیسے برائی کا شکار ہوئی؟
- حضرت صالح علیہ السلام نے قوم ثمود کو کیا نصیحت کی؟
- اللہ تعالیٰ کی اونٹنی سے کیا مراد ہے؟
- قوم ثمود پر کس طرح عذاب نازل ہوا؟
- حضرت لوط علیہ السلام کا تعارف تحریر کریں۔
- قومِ لوط کون سی برائی کی شکار تھی؟
- حضرت لوط علیہ السلام نے اپنی قوم کو کیا نصیحت کی؟
- قومِ لوط کا انجام کیا ہوا؟
- قوم نے حضرت لوط علیہ السلام کی نصیحت پر کیا جواب دیا؟
- اہلِ مدین کو اللہ تعالیٰ نے کیا نعمت اعطا فرمائی تھی؟
- اہلِ مدین جس برائی کا شکار تھے؟
- حضرت شعیب علیہ السلام نے اپنی قوم کو کیا نصیحت فرمائی؟
- اہلِ مدین کا انجام لکھیں؟
- حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم کیوں عذاب کا شکار ہوئی؟
باب 1: سورۃ الفاتحہ
باب 2: سورۃ الفيل
باب 3: سورۃ قريش
باب 4: سورۃ الماعون
باب 5: سورۃ الكوثر
باب 6: سورۃ الكافرون
باب 7: سورۃ النصر
باب 8: سورۃ لہب
باب 9: سورۃ الإخلاص
باب 10: سورۃ الفلق
باب 11: سورۃ الناس
باب 12: حضرت آدم علیہ السلام
باب 13: حضرت نوح علیہ السلام
باب 14: حضرت ہود علیہ السلام
باب 15: حضرت صالح علیہ السلام
باب 16: حضرت لوط علیہ السلام
باب 17: حضرت شعیب علیہ السلام
طویل سوالات
- سورۃ الفاتحہ کے مختلف نام تحریر کیجئے۔
- سورۃ الفاتحہ کے مضامین تحریر کیجئے۔
- ہاتھی والوں کا واقعہ اور اس سے حاصل ہونے والا سبق مختصر الفاظ میں تحریر کریں۔
- سورۃ الفیل کے مضامین بیان کیجئے۔
- سورۃ القریش میں اللہ تعالیٰ نے کن تین نعمتوں کا ذکر کیا ہے؟
- سورۃ القریش میں اللہ تعالیٰ نے کن تین نعمتوں کا ذکر کیا ہے؟
- سورۃ المعون کا تعارف اور وجہِ تسمیہ تحریر کریں۔
- سورۃ المعون کے مضامین تحریر کریں۔
- سورۃ الکوثر کا تعارف اور پس منظر تحریر کریں۔
- سورۃ الکوثر کے مضامین تحریر کریں۔
- سورۃ الکافرون کا تعارف اور پس منظر تحریر کریں۔
- سورۃ الکافرون کے مضامین تحریر کریں۔ >
- سورۃ النصر کا تعارف اور پسِ منظر تحریر کریں۔
- سورۃ النصر کے مضامین تحریر کریں۔
- نیوٹن کے قوانین حرکت کی وضاحت کریں۔
- نیوٹن کے تیسرے قانون کی اطلاقات بیان کریں۔
- سورۃ الاخلاص کا تعارف اور پس منظر تحریر کریں۔
- سورۃ الاخلاص کے مضامین تحریر کریں۔
- سورۃ الفلق و سورۃ الناس کا تعارف و پس منظر تحریر کریں۔
- سورۃ الفلق و سورۃ الناس کے مضامین تحریر کریں۔
- سورۃ الناس کے پیغام کی روشنی میں بیان کریں کہ انسان کو شیطان کے وسوسوں سے بچنے کے لیے کیا کرنا چاہیے۔
- سورۃ الناس میں اللہ تعالیٰ کی تین صفات (رب الناس، ملک الناس، الٰہ الناس) بیان کی گئی ہیں۔ ان صفات کی وضاحت کریں اور ان سے حاصل ہونے والا سبق لکھیں۔
- حضرت آدم علیہ السلام کے مقام و مرتبہ کو بیان کریں۔
- حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوا علیہا السلام ابلیس کے بہکاوے میں کیسے آگئے؟
- حضرت نوح علیہ السلام کی دعوتِ توحید کی کوشش بیان کریں۔
- حضرت نوح علیہ السلام کی قوم کا رویہ اور اس کا نتیجہ تحریر کریں؛ نیز نتیجے کی وجہ بھی بیان کریں۔
- حضرت ہود علیہ السلام کی دعوتِ توحید کی کوشش بیان کریں۔
- حضرت ہود علیہ السلام کی قوم کا رویہ اور اس کا نتیجہ تحریر کریں نیز نتیجے کی وجہ بھی بیان کریں۔
- حضرت صالح علیہ السلام کی دعوتِ توحید کی کوشش بیان کریں۔
- حضرت صالح علیہ السلام کی قوم نے اللہ تعالیٰ کی اونٹنی سے کیا سلوک کیا اور اس کا کیا نتیجہ نکلا؟
- حضرت لوط علیہ السلام کی دعوتِ توحید کی کوششیں بیان کریں۔
- حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کا رویہ اور اس کا نتیجہ تحریر کریں۔
- قومِ لوط کے قصے سے کیا سبق ملتا ہے؟
- حضرت شعیب علیہ السلام کی دعوتِ توحید کی کوششیں بیان کریں۔
- حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم کا رویہ اور اس کا نتیجہ تحریر کریں۔
- اس واقعے سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟
باب 1: سورۃ الفاتحہ
باب 2: سورۃ الفیل
باب 3: سورۃ قریش
باب 4: سورۃ الماعون
باب 5: سورۃ الکوثر
باب 6: سورۃ الکافرون
باب 7: سورۃ النصر
باب 8: سورۃ لہب
باب 9: سورۃ الاخلاص
باب 10: سورۃ الفلق
باب 11: سورۃ الناس
باب 12: حضرت آدم علیہ السلام
باب 13: حضرت نوح علیہ السلام
باب 14: حضرت ہود علیہ السلام
باب 15: حضرت صالح علیہ السلام
باب 16: حضرت لوط علیہ السلام
باب 17: حضرت شعیب علیہ السلام
Administrator: Sadia Anwar Assistant: Khadija Ahmed
وقت: ؟
کل نمبر: ؟
نصاب: ؟
ادارہ: ?
ہدایات
نوٹ: جوابات صاف اور ترتیب سے لکھیں۔ صرف نیلا یا کالا قلم استعمال کریں۔
No comments:
Post a Comment