ترجمۂ القرآن
مختصر سوالات
- سورۃ البقرہ کو یہ نام کیوں دیا گیا ہے؟
- قرآن مجید کی سات طویل سورتوں کو سیکھنے کی کیا فضیلت ہے؟
- آیت الکرسی کی فضیلت بیان کریں۔
- قرآن مجید کی چوٹی کس سورت کو قرار دیا گیا ہے؟
- سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات کی فضیلت بیان کریں۔
- سورۃ البقرہ کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
- حضرت ابراہیم علیہ السلام کی کیا خصوصیت ہے؟
- سورۃ البقرہ میں بنی اسرائیل کا تذکرہ کس حصے میں آیا ہے؟
- اللہ تعالیٰ کن لوگوں کی گمراہی کا فیصلہ کرتا ہے؟
- سورۃ البقرہ میں مال خرچ کرنے کی کیا ترتیب بتائی گئی ہے؟
- سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات کی فضیلت تحریر کریں۔
- آلِ عمران سے کون مراد ہے؟
- سورۃ آلِ عمران میں کن دو غزوات کا ذکر ہے؟
- سورۃ آلِ عمران کی فضیلت میں ایک حدیثِ نبوی تحریر کریں۔
- غزوۂ اُحد کا واقعہ کہاں پیش آیا؟
- غزوات سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟
- سورة آلِ عمران کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
- سورة آلِ عمران میں کن دو گروہوں سے خطاب کیا گیا ہے؟
- سورۃ آلِ عمران میں کس امت کو بہترین امت قرار دیا گیا ہے؟
- غموں اور مصائب کی کیا حکمت ہے؟
- سورۃ آلِ عمران میں کن لوگوں کو عقل مند قرار دیا گیا ہے؟
- انفال یعنی مالِ غنیمت سے کیا مراد ہے؟
- اسلام سے پہلے مالِ غنیمت کے بارے میں کیا تصور تھا؟
- غزوۂ بدر کو "یوم الفرقان" کیوں کہا جاتا ہے؟
- غزوۂ بدر کا واقعہ کہاں پیش آیا؟
- غزوۂ بدر کا نتیجہ کیا نکلا؟
- سورۃ الأنفال کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
- سورۃ الأنفال کے آغاز میں کس چیز کی تعلیم دی گئی؟
- سورۃ الأنفال میں اہلِ مکہ کے کردار کو کس سے تشبیہ دی گئی؟
- مال و اولاد کی محبت فتنہ کب بنتی ہے؟
- سورۃ الأنفال کی روشنی میں سچے ایمان والے کون ہیں؟
- سورۃ التوبہ کو سورۃ براءت کیوں کہا جاتا ہے؟
- غزوۂ تبوک میں منافقین کا کیا کردار تھا؟
- غزوۂ تبوک کا سبب کیا تھا؟
- غزوۂ تبوک میں مسلمانوں کا مقابلہ کس سے تھا؟
- غزوۂ تبوک سے کیا نتائج حاصل ہوئے؟
- سورۃ التوبہ کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
- سورۃ التوبہ کے آغاز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم کیوں نہیں لکھی گئی؟
- سورۃ التوبہ میں مسجد کی نگرانی کے لیے کس چیز کو لازمی قرار دیا گیا ہے؟
- سورۃ التوبہ میں حضرت ابوبکر صدیقؓ کا کیا کردار بیان ہوا ہے؟
- سورۃ التوبہ میں کس طرزِ عمل کو منافقانہ کہا گیا ہے؟
باب 1
باب 2
باب 3
باب 4
طویل سوالات
- سورۃ البقرہ کا تعارف تحریر کریں۔
- سورۃ البقرہ کے فضائل و خصوصیات بیان کریں۔
- سورۃ البقرہ کے بنیادی مضامین اور اہم نکات پر روشنی ڈالیں۔
- سورۃ آلِ عمران کا تعارف اور خصوصیات تحریر کریں۔
- غزوۂ اُحد پر مفصل نوٹ لکھیں۔
- سورۃ آلِ عمران کے بنیادی مضامین اور اہم نکات پر روشنی ڈالیں۔
- سورۃ الانفال کا تعارف تحریر کریں۔
- غزوۂ بدر پر تفصیلی مضمون لکھیں۔
- سورۃ الانفال کے بنیادی مضامین اور اہم نکات پر روشنی ڈالیں۔
- سورۃ التوبہ کا تعارف اور خصوصیات پر روشنی ڈالیں۔
- غزوۂ تبوک پر تفصیلی مضمون تحریر کریں۔
- سورۃ التوبہ کے بنیادی مضامین اور اہم نکات پر روشنی ڈالیں۔
No comments:
Post a Comment