جنرل سائنس
مختصر سوالات
- کنزرویشن آف انرجی کا قانون کیا ہے؟
- الیکٹریکل انرجی کے یونٹ کی تعریف کیجیے۔
- ماحول کی تعریف کیجیے۔
- ماحول کی ابتری سے کیا مراد ہے؟
- الیکٹریسٹی پیدا کرنے کے تین روایتی طریقوں کے نام اور پانچ غیر روایتی طریقوں کے نام لکھیے۔
- انرجی کی بچت کے لیے کوئی سی تین تجاویز لکھیے۔
- نیو کلیئر ویسٹ کو حفاظت سے ٹھکانے لگانے کے لیے دو تجاویز تحریر کیجیے۔
- توانائی کی تعریف کریں۔
- حرکی اِنرجی کی تعریف کریں اور ایک مثال دیں۔
- پوٹینشل اِنرجی کی تعریف کریں اور ایک مثال لکھیں۔
- کام کی تعریف کریں۔
- برقی توانائی کیا ہے؟ ایک مثال دیں۔
- نیوکلیئر توانائی کی تعریف کریں اور ایک مثال دیں۔
- فوسل فیولز کیا ہیں؟ ایک مثال دیں۔
- بجلی پیدا کرنے کے روایتی طریقوں کے نام لکھیں۔
- اگر قوت موجود ہو لیکن فاصلہ طے نہ ہو تو کیا کام ہوگا؟ اپنی رائے لکھیں۔
- ایک طالبعلم نے بیگ اٹھایا مگر وہ حرکت نہ کر سکا—کیا کام ہوا؟ کیوں؟
- کام کا فارمولا لکھ کر اس کی وضاحت کریں کہ کن صورتوں میں کام زیادہ یا کم ہوگا۔
- اگر قوت کا رخ اور جسم کی حرکت کا رخ ایک جیسے نہ ہوں تو کام میں کیا تبدیلی آتی ہے؟
- حرکی توانائی کس صورت میں پیدا ہوتی ہے؟ مثال دیں۔
- ایک چلتی ہوئی گاڑی کی رفتار دوگنی ہو جائے تو اس کی حرکی توانائی پر کیا اثر پڑے گا؟
- اگر دو افراد ایک ہی وزن کے ہوں مگر مختلف رفتار سے بھاگ رہے ہوں تو کس کی حرکی توانائی زیادہ ہوگی؟
- حرکی توانائی کا فارمولا استعمال کرتے ہوئے بتائیں کہ وزن بڑھنے سے KE کیوں بڑھتی ہے؟
- روزمرہ زندگی کی دو مثالیں دیں جن میں حرکی توانائی واضح طور پر نظر آتی ہوں۔
- پوٹینشل توانائی کس چیز پر منحصر ہوتی ہے؟ مثال دے کر وضاحت کریں۔
- اگر کسی جسم کی اُونچائی بڑھ جائے تو اس کی مخزونی توانائی پر کیا اثر ہوتا ہے؟
- کھنچی ہوئی ربڑ بینڈ میں کون سی توانائی ذخیرہ ہوتی ہے؟ کیوں؟
- پانی کے ڈیم میں موجود پانی میں مخزونی توانائی کیوں ہوتی ہے؟
- پوٹینشل اور حرکی توانائی میں بنیادی فرق کیا ہے؟ مثال دے کر سمجھائیں۔
- ایک گرتا ہوا سیب پہلے پوٹینشل سے حرکی توانائی میں کیسے تبدیل ہوتا ہے؟
- ڈرائیور کار چلانے کے دوران کام، حرکی توانائی اور مخزونی توانائی کو کیسے استعمال کرتا ہے؟
- ایک طالبعلم نے کتاب کو میز سے اٹھا کر اوپر رکھا—اس میں کون کون سی توانائیاں شامل ہیں؟
- جھولے میں بیٹھے بچے کے لیے کس مقام پر PE زیادہ ہوتی ہے اور کس مقام پر KE؟
- الیکٹرک کرنٹ کے کہتے ہیں؟
- پوٹینشل ڈفرینیس کی تعریف کریں۔
- اوہم کا قانون کون کون سی مقداروں کے مابین تعلق کو ظاہر کرتا ہے؟
- رزسٹس کی تعریف کریں۔
- رزسٹرز کیا ہوتے ہیں؟
- کپیسیٹر کی چار جنگ سے کیا مراد ہے؟
- کپیسیٹر کہاں استعمال ہوتے ہیں؟
- سٹیپ اپ ٹرانسفارمر کیا کام کرتا ہے؟
- ٹیپ ڈاؤن ٹرانسفارمر کیا کام کرتا ہے؟
- گیلوانو میٹر کو ایمیٹر بنانے کے لیے منٹ روز شنس کہاں لگائی جاتی ہے؟
- برقی رو کیا ہے؟
- الیکٹرک کرنٹ کی تعریف کریں۔
- روِ روایتی سے کیا مراد ہے؟
- اوہم کا قانون بیان کریں۔
- مزاحمت کیا ہوتی ہے؟
- ٹرانسفارمر کیا ہے؟
- سرکٹ وائر کیا ہے؟
- اوہم کا قانون کیا ہے؟ مثال کے ساتھ وضاحت کریں۔
- اگر ایک سرکٹ میں وولٹیج بڑھائی جائے تو کرنٹ پر کیا اثر پڑے گا؟
- کسی سرکٹ میں ریزسٹر کی مزاحمت بڑھانے سے کرنٹ کس طرح متاثر ہوتا ہے؟
- روزمرہ زندگی کی دو مثالیں دیں جہاں اوہم کا قانون استعمال ہوتا ہے۔
- اوہم کے قانون کو فارمولے کے ساتھ سمجھائیں اور کرنٹ، وولٹیج اور مزاحمت کے تعلق کو بیان کریں۔
- برقی دباؤ کیا ہے اور اسے کس طرح ناپا جاتا ہے؟
- اگر دو نقاط کے درمیان potential difference صفر ہو تو کیا کرنٹ بہے گا؟ کیوں؟
- گھر کے کسی آلات میں potential difference کیسے کام کرتا ہے؟ مثال دے کر وضاحت کریں۔
- وولٹ میٹر کس طرح potential difference ناپتا ہے؟
- potential difference اور current کے تعلق کو مثال کے ساتھ سمجھائیں۔
- capacitor کیا ہے اور اس کا بنیادی کام کیا ہے؟
- مختلف قسم کے capacitors کے نام اور ان کے استعمالات لکھیں۔
- capacitor سرکٹ میں کس طرح توانائی ذخیرہ کرتا ہے؟
- روزمرہ کی زندگی میں capacitors کہاں استعمال ہوتے ہیں؟
- ایک capacitor کے چارج اور voltage کے تعلق کو مثال کے ساتھ بیان کریں۔
- refrigerator اور microwave میں توانائی کیسے استعمال ہوتی ہے؟
- گھر کے دو آلات کے بجلی کے استعمال میں فرق کیوں ہوتا ہے؟
- گھر کے appliances کے صحیح استعمال سے توانائی کس طرح بچائی جا سکتی ہے؟
- electric iron اور electric fan میں current اور voltage کس طرح کام کرتے ہیں؟
- گھر کے appliances میں capacitors کہاں اور کیوں استعمال ہوتے ہیں؟
- سیمی کنڈکٹر کیا ہے؟
- این-ٹائپ سیمی کنڈکٹر کیا ہے؟
- پی-ٹائپ سیمی کنڈکٹر کیا ہے؟
- ریکٹیفائر کیا ہے؟
- ریڈیو سسٹم کیا ہے؟
- کیبل ٹی وی کیا ہے؟
- گلوبل ویلج سے کیا مراد ہے؟
- کمپیوٹر کیا ہے؟
- سینٹرل پروسیسنگ یونٹ (CPU) کیا ہے؟
- آؤٹ پٹ ڈیوائس کیا ہے؟
- فلاپی ڈسک کیا ہے؟
- اینالاگ کنورٹر کیا ہے؟
- ڈیجیٹل کنورٹر کیا ہے؟
- الیکٹرانکس کیا ہے اور یہ ہماری روزمرہ زندگی میں کیسے استعمال ہوتی ہے؟
- کسی سرکٹ میں ڈایوڈ اور ریزسٹر کا کردار کیا ہے؟
- آپ ایک چھوٹے لائٹ سرکٹ کے ذریعے الیکٹرانکس کی اہمیت کس طرح دکھا سکتے ہیں؟
- مختلف electronic devices میں current اور voltage کا کردار کیسے مختلف ہوتا ہے؟
- الیکٹرانکس کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے دو اہم استعمالات بتائیں۔
- سیمی کنڈکٹر کیا ہے اور یہ کن آلات میں استعمال ہوتا ہے؟
- diode اور transistor میں فرق بیان کریں۔
- اگر سیمی کنڈکٹر نہ ہوتا تو کس طرح کے آلات نہیں بن سکتے تھے؟ مثال دیں۔
- سیمی کنڈکٹر devices میں توانائی کی بچت کیسے ہوتی ہے؟
- روزمرہ زندگی میں سیمی کنڈکٹر کی دو مثالیں دیں۔
- ریڈیو ویو کیا ہیں اور یہ کس طرح کام کرتی ہیں؟
- ریڈیو، ٹی وی اور موبائل سگنل میں ریڈیو ویوز کا کردار بیان کریں۔
- اگر ریڈیو ویوز نہ ہوتیں تو کون کون سے آلات متاثر ہوتے؟
- ریڈیو ویو کے فوائد اور محدودیتیں لکھیں۔
- روزمرہ زندگی میں ریڈیو ویو کے استعمال کی دو مثالیں دیں۔
- کمپیوٹر کی ہارڈویئر اور سافٹ ویئر میں فرق واضح کریں۔
- ہارڈویئر کے چند اہم components اور ان کے کام لکھیں۔
- سافٹ ویئر کی دو اقسام اور ان کے استعمال بیان کریں۔
- اگر کمپیوٹر کا hardware درست کام نہ کرے تو سافٹ ویئر پر کیا اثر پڑتا ہے؟
- روزمرہ زندگی میں کمپیوٹر کے استعمال کی دو مثالیں دیں۔
- CPU کیا ہے اور یہ کمپیوٹر میں کس طرح کام کرتا ہے؟
- CPU کے مختلف حصے اور ان کا کام لکھیں۔
- اگر CPU کام نہ کرے تو کمپیوٹر کیسے متاثر ہوتا ہے؟
- CPU اور RAM کے تعلق کو مثال کے ساتھ بیان کریں۔
- جدید کمپیوٹر میں CPU کی رفتار بڑھانے کے فوائد لکھیں۔
- لیزر بنانے کے لیے کونسی اشیا استعمال کی جاتی ہیں؟
- سیلا ٹینس کے لیے الیکٹریکل پاور کہاں سے حاصل کی جاتی ہے؟
- کون سے ایلیمنٹس سے ریڈیو ایکٹیوی ریڈی ایشن حاصل ہوتی ہیں؟
- EEG اور ECG میں کیا فرق ہے؟
- سٹیل میں سختی کس طرح پیدا کی جاتی ہے؟
- ٹیکنالوجی کیا ہے؟
- لیزر کیا ہے؟
- ڈرماٹولوجی کیا ہے؟
- ہولوگرافی کیا ہے؟
- سیٹلائٹس کیا ہوتے ہیں؟
- الفا شعاعیں کیا ہیں؟
- ریڈیو آئسوٹوپس کیا ہوتے ہیں؟
- ایکس ریز کیا ہیں؟
- الٹرا ساؤنڈ کیا ہے؟
- ایم آر آئی کیا ہے؟
- سائنس اور ٹیکنالوجی میں بنیادی فرق بیان کریں۔
- سائنس اور ٹیکنالوجی کی مدد سے روزمرہ زندگی میں کون کون سی سہولیات ممکن ہوئی ہیں؟ مثال دیں۔
- اگر سائنس اور ٹیکنالوجی نہ ہوتی تو انسانی زندگی پر کیا اثر پڑتا؟
- جدید ٹیکنالوجی کے دو اہم فوائد اور دو ممکنہ نقصانات بیان کریں۔
- ایک نئی سائنسی ایجاد کے ذریعے روزمرہ زندگی کو کس طرح آسان بنایا جا سکتا ہے؟
- لیزر کیا ہے اور یہ کس طرح کام کرتا ہے؟
- روزمرہ زندگی میں لیزر کے دو اہم استعمال بیان کریں۔
- میڈیکل اور انڈسٹریل شعبوں میں لیزر کس طرح مددگار ثابت ہوتا ہے؟
- اگر لیزر نہ ہوتا تو کون کون سی ٹیکنالوجی متاثر ہوتی؟
- مستقبل میں لیزر ٹیکنالوجی کے ممکنہ فوائد کیا ہو سکتے ہیں؟
- فائبر آپٹکس کیا ہے اور یہ کس اصول پر کام کرتی ہے؟
- فائبر آپٹکس کی بناوٹ اور اہم components بیان کریں۔
- ٹیلی کمیونیکیشن میں فائبر آپٹکس کا استعمال کیسے فائدہ مند ہے؟
- روزمرہ زندگی میں فائبر آپٹکس کے استعمال کی دو مثالیں دیں۔
- اگر فائبر آپٹکس نہ ہو تو کن شعبوں میں مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں؟
- ریڈیو ایکٹیویٹی کیا ہے اور یہ کیسے پیدا ہوتی ہے؟
- ریڈیو ایکٹیویٹی کی اقسام اور ان کی خصوصیات بیان کریں۔
- ریڈیو ایکٹو مواد کے فوائد اور نقصانات لکھیں۔
- روزمرہ زندگی میں ریڈیو ایکٹیو عناصر کے استعمال کی دو مثالیں دیں۔
- اگر ریڈیو ایکٹیویٹی نہ ہوتی تو کون کون سی سائنسی ترقی متاثر ہوتی؟
- الٹرا ساؤنڈ کیا ہے اور یہ کس اصول پر کام کرتا ہے؟
- میڈیکل تشخیص میں الٹرا ساؤنڈ کے دو اہم استعمال بیان کریں۔
- الٹرا ساؤنڈ کے فوائد اور محدودیتیں لکھیں۔
- الٹرا ساؤنڈ کے ذریعے روزمرہ زندگی میں کون کون سی سہولیات حاصل ہوتی ہیں؟
- اگر الٹرا ساؤنڈ نہ ہوتا تو کون سی ٹیکنالوجی یا علاج متاثر ہوتا؟
- پاکستان کی اہم صنعتوں کے نام اور ان کی اہمیت بیان کریں۔
- اسٹیل اور ٹیکسٹائل صنعت کے فوائد اور روزگار پر اثرات لکھیں۔
- پاکستان میں غذائی اور شوگر صنعت کس طرح ملکی معیشت کو بہتر بناتی ہیں؟
- پاکستان کی صنعتوں میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے فوائد بیان کریں۔
- اگر پاکستان کی اہم صنعتیں نہ ہوتیں تو ملکی معیشت پر کیا اثر پڑتا؟
- کون سی ہمیں پرویز نے مارس کی سطح سے ملی اور راکس کے نمونے اکٹھے کیے؟
- سہیل ٹیلی سکوپ سے کیا مراد ہے؟
- مصنوعی سیٹلائٹس کے چند فوائد تحریر کریں۔
- سپارکو کے بنیادی مقاصد کیا ہیں۔
- پاکستان کے نیوکلیئر پاور پلانٹس کہاں پر واقع ہیں اور ان کی کل پیداواری صلاحیت کیا ہے؟
- اسپیس پروگرام کیا ہے؟
- پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کو مختصر بیان کریں۔
- ڈینگی بخار کی دو وجوہات لکھیں۔
- ڈینگی بخار کی دو علامات لکھیں۔
- پیراسٹامول کس بیماری کے علاج کے لیے مفید ہے؟
- خلائی پروگرام کیا ہے اور اس کی بنیادی ضرورت کیوں پیش آئی؟
- پاکستان کا خلائی پروگرام کس مقصد کے لیے شروع کیا گیا؟
- روزمرہ زندگی میں خلائی پروگرام کے کیا فوائد ہیں؟ مثال دیں۔
- خلائی پروگرام کے ذریعے کس طرح مواصلاتی اور سائنسی ترقی حاصل کی جا سکتی ہے؟
- اگر خلائی پروگرام نہ ہوتا تو ملک اور عوام پر کیا اثرات پڑ سکتے ہیں؟
- پاکستان کا جوہری پروگرام کب اور کیوں شروع ہوا؟
- جوہری پروگرام کے اہم فوائد اور قومی سلامتی میں کردار بیان کریں۔
- پاکستان کے جوہری پروگرام میں توانائی کی پیداوار کیسے ممکن ہے؟
- پاکستان کے جوہری پروگرام کی عالمی سطح پر اہمیت کیا ہے؟
- اگر پاکستان کا جوہری پروگرام نہ ہوتا تو ملک کی سلامتی اور توانائی پر کیا اثر پڑتا؟
باب :7 اِنرجی
مشقی سوالات:
مزید مختصر سوالات
تصوری سوالات
باب :8 کرنٹ الیکٹرِسٹی
مشقی سوالات
مزید مختصر سوالات
تصوری سوالات
باب :9 بنیادی الیکٹرانکس
مزید مختصر سوالات
تصوری سوالات
باب :10سائنس اور ٹیکنالوجی
مشقی سوالات
مزید مختصر سوالات
تصوری سوالات
باب 11: پاکستان کا پیس اور نیوکلیئر پروگرام
مشقی سوالات
مزید مختصر سوالات
تصوری سوالات
طویل سوالات
- کائی میک انرجی اور اوپینٹل انرجی میں کیا فرق ہے؟ مثالوں سے واضح کریں۔
- انرجی کی مختلف قسمیں بیان کیجیے۔
- انرجی کا باہمی تبادلہ سے کیا مراد ہے؟
- کنزرویشن آف انرجی کے قانون کی تعریف کیجیے۔
- انرجی حاصل کرنے کے روایتی طریقے کون کون سے ہیں؟ کسی ایک طریقے پر مفصل نوٹ لکھیں۔
- انرجی کے حصول کے کوئی سے تین غیر روایتی طریقے بیان کیجیے۔
- الیکٹریکل انرجی کی پیمائش کس یونٹ میں کی جاتی ہے؟ الیکٹریسٹی کے میٹر کے کام کرنے کا اصول اور طریقہ بیان کیجیے۔
- تھرمل پولیوشن کیا ہے؟ یہ کیسے پیدا ہوتی ہے؟ اس کا ماحول پر کیا اثر ہوتا ہے؟
- انرجی کا تحفظ پر نوٹ لکھیں۔
- الیکٹرک کرنٹ کی تعریف کریں۔
- کٹو پھٹنل کرنٹ کیا ہوتی ہے؟ وضاحت کریں۔
- مثال دے کر پوٹینشل ڈفرینیس کی وضاحت کریں۔ اس کے یونٹ کی تعریف کریں۔
- اوہم کا قانون بیان کریں اور اس کی مساوات لکھیں۔
- روس سے کیا مراد ہے؟ رزلٹس کے یونٹ کی تعریف کریں۔
- کپیسیٹر کیا ہوتا ہے؟ کپیسیٹر کہاں استعمال ہوتے ہیں؟
- ڈائریکٹ کرنٹ اور آلٹرنیٹنگ کرنٹ میں کیا فرق ہے؟ وضاحت سے بیان کریں۔
- ایمیٹر اور وولٹ میٹر میں ساخت کے لحاظ سے کیا فرق ہے؟ دونوں کا استعمال بیان کریں۔
- ملی میٹر کے کہتے ہیں؟ یہ کس کام آتا ہے؟ اپنا لوگ اور ڈیجیٹل میٹرز میں فرق بیان کریں۔
- این ٹائپ اور بی ٹائپ بھی کنڈکٹرز کیا ہوتے ہیں؟ یہ کس کام آتے ہیں۔
- ڈائیوڈ کو فارورڈ بائنڈ اور ریورس بائنڈ کس طرح کیا جاتا ہے؟ ڈائیوڈز کی مختلف اقسام اور ان کے چند استعمال بیان کریں۔
- ریڈیو یوز کیا ہوتی ہیں؟ ریڈیو کی نشریات ہم تک کیسے پہنچتی ہیں؟
- ٹیلی ویژن کیسے کام کرتا ہے؟ اس خلا میٹ ٹی وی کی مختصر وضاحت کیجیے۔
- ٹیلی فون پر ایک وضاحتی نوٹ لکھیے۔
- کمپیوٹر کے کون کون سے اہم حصے ہوتے ہیں اور یہ کیا کام کرتے ہیں؟
- کمیونیکیشن سسٹم پر نوٹ لکھیے۔
- لیزر کیا ہے؟ اس کے چند اہم استعمال بیان کریں۔
- آپٹیکل فائبر کی تعریف، بناوٹ، اصول اور کام کرنے کا طریقہ بیان کریں۔
- رادار سسٹم سے کیا مراد ہے؟ یہ کیسے کام کرتا ہے؟ اس کے چند فوائد لکھیں۔
- سولر سیل اور اس کی اقسام پر تفصیلی تبصرہ کریں اور فوائد بیان کریں۔
- ریڈیو ایکٹیویٹی کسے کہتے ہیں؟ ریڈی ایشنز کی کتنی اقسام ہیں؟ ان کی خصوصیات بیان کریں۔
- ریڈیو آئسوٹوپس کیا ہوتے ہیں؟ ان کے چند فوائد بیان کریں۔
- ایکس ریز کیسے حاصل ہوتی ہیں؟ ان کی خصوصیات اور فوائد لکھیں۔
- ایکس ریز اور سی ٹی سکین میں کیا فرق ہے؟ علاج کے لیے کون سا طریقہ بہتر ہوسکتا ہے؟
- سٹیل مل کی اہمیت اور فوائد پر روشنی ڈالیں۔
- کار مینوفیکچرنگ انڈسٹری پر نوٹ لکھیں۔
- آپٹیکل فائبرز کیا ہوتے ہیں؟
- ٹیکسٹائل انڈسٹری کے اہم سیکشنوں کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟
- ایتھر اسٹیفیکیشن پر ایک نوٹ لکھیں۔
- شوگر پروسیسنگ کے مراحل تحریر کریں۔
- پاکستان کے سپیس پروگرام پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
- سپیس پروگرام کی اہمیت پر مختصر نوٹ لکھیں۔ نیز مصنوعی سیٹلائٹس کی افادیت بیان کریں۔
- پاکستان کے پیس پروگرام پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
- نیوکلیئر انرجی کے پر امن حصول کے سلسلے میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی خدمات کیا ہیں؟
باب7: اِنرجی
باب 8:کرنٹ الیکٹرِسٹی
باب 9: بنیادی الیکٹرانکس
باب 10:سائنس اور ٹیکنالوجی
باب 11: پاکستان کا پیس اور نیوکلیئر پروگرام
Administrator: Sadia Anwar
Assistant: Khadija Ahmed
وقت: ؟
کل نمبر: ؟
نصاب: ؟
ادارۂ: ؟
ہدایات
نوٹ: جوابات صاف اور ترتیب سے لکھیں۔ صرف نیلا یا کالا قلم استعمال کریں۔
No comments:
Post a Comment